Author Topic: او پی ایف کے 5 تعلیمی اداروں نے برٹش کونسل انٹرنیشنل سکول ایوارڈ 2019 جیت لیا۔  (Read 411 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

او پی ایف کے 5 تعلیمی اداروں نے برٹش کونسل انٹرنیشنل سکول ایوارڈ 2019 جیت لیا۔
اسلام آباد : او پی ایف کے 5 تعلیمی اداروں نے برٹش کونسل انٹرنیشنل سکول ایوارڈ 2019 جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے والے اداروں میں او پی ایف گرلز ہائر سیکنڈری سکول راولپنڈی، او پی ایف ہائر سیکنڈری سکول شیخو پورہ، او پی ایف پبلک سکول مظفر آباد، او پی ایف پبلک سکول ہنگو اور او پی ایف پبلک سکول ملتان شامل ہیں۔ او پی ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر عامر شیخ نے سربراہان کو مبارکباد دی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 27  جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"