PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on February 07, 2020, 11:16:07 AM

Title: میٹرک امتحانات ، لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست
Post by: sb on February 07, 2020, 11:16:07 AM

میٹرک امتحانات ،  لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست
ملتان :تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات کے دوران امتحانی سنٹر پر لوڈشیڈنگ نہ کی جائے مراسلے میں ڈ ویژن بھر کے 362 سنٹرز میں امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے باعث امتحانات کے دوران طلبا و طالبات کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔اس حوالے سے میپکو حکام کو تمام صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 07 ٖفروری ، 2020ء کو شائع ہوئی