Author Topic: جامعہ کراچی: ڈیڑھ برس بعد پی ایچ ڈی میں داخلے  (Read 2582 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

 
جامعہ کراچی: ڈیڑھ برس بعد پی ایچ ڈی میں داخلے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے ڈیڑھ سال بعد ایم فل وپی ایچ ڈی میں داخلے دینے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ بدھ کو وائس چانسلر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان شعبوں میں ایم فل و پی ایچ ڈی کے داخلے شروع کردیئے جائیں جنہوں نے اپنے کورسز تیار کرلئے ہیں ۔    

’’یہ خبر روزنامہ جنگ کے ویب سائٹ سے حاصل کی گئی ہے ۔‘‘