Author Topic: چانڈکا میڈیکل کالج میں سال اول کی کلاسیں  (Read 2913 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

چانڈکا میڈیکل کالج میں سال اول کی کلاسیں
   
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے پرنسپل پروفیسر سکندر علی شیخ نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایم بی بی ایس بیچ 36 کے سال اول کی کلاسیں پیر 5 مئی سے شروع ہونگی۔


شکریہ روزنامہ جنگ