Author Topic: میرپورخاص: کالج کی چھت گرنے سے 2 طلبہ زخمی  (Read 1822 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

میرپورخاص: کالج کی چھت گرنے سے 2 طلبہ زخمی
   
میرپورخاص (نامہ نگار) شاہ عبداللطیف کالج کی عمارت کی چھت کا ایک حصہ زور دار دھماکے سے گر گیا جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی واقعہ کے باعث دو طلبہ معمولی زخمی ہو گئے۔


شکریہ جنگ