امتحانات اور تدریسی عمل معطل
کراچی :جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے اپنے زیر انتظام تمام اداروں میں امتحانات اور تدریسی عمل 10جنوری تک معطل کر دیا
رجسٹرار کے اعلامیے کے مطابق آن لائن تدریس جاری رہے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 نومبر 2020 کو شائع ہوئی