بہادریارجنگ اکادمی کراچی کے زیراہتمام ترابی صدی یادگاری لیکچرہفتے کو ہوگا
کراچی (پ ر) بہادریارجنگ اکادمی کے زیراہتمام ترابی صدی یادگاری لیکچرہفتہ7مارچ شام 5 بجے بہادریار جنگ اکادمی بہادرآبادمیں ہوگا۔ پروفیسرمیرحامد علی اورپروفیسر سحرانصاری مفکرتہذیب علامہ رشیدترابی، کے موضوع پرخطاب کریں گے۔
شکریہ جنگ