پری ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد
کراچی: داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیمی سال برائے 2020-21 کیلئے پری ایڈمیشن ٹیسٹ دو مرحلوں میں جامعہ این ای ڈی میں منعقد کیا گیا
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیمی سال برائے 2020-21 کیلئے پری ایڈمیشن ٹیسٹ دو مرحلوں میں جامعہ این ای ڈی میں منعقد کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی