Author Topic: زکریایونیورسٹی ایم اے، ایم ایس سی کا امتحانی شیڈول  (Read 311 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

زکریایونیورسٹی ایم اے، ایم ایس سی کا امتحانی  شیڈول
زکریایونیورسٹی کے زیرانتظام ا یم اے، ایم ایس سی حصہ اول و دوئم سالانہ اور کمپوزٹ سسٹم پہلا سالانہ امتحان 2021 کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم و فیس برائے ریگولر و پرائیویٹ امیدواران سنگل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 4-2-22 ، دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 14-2-22 اورتین گنا فیس کے ساتھ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ قبل تک ہے، امتحانی فیس سالانہ سسٹم کے لئے ایم اے 4000/- روپے اور ایم ایس سی 4500/- روپے ہے جبکہ کمپوزٹ سسٹم کے لئے ایم اے کی 8000/- روپے اور ایم ایس سی 9000/- روپے ہے۔