PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on June 25, 2019, 01:11:34 PM

Title: نمل یونیورسٹی ، آن لائن داخلہ فارم بھجوانے کی آخری تاریخ یکم جولائی مقرر
Post by: sb on June 25, 2019, 01:11:34 PM

نمل یونیورسٹی ، آن لائن داخلہ فارم بھجوانے کی آخری تاریخ یکم جولائی مقرر
اسلام آباد :  یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق تمام پروگرامز میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کے داخلہ ٹیسٹ لئے جائیں گے جن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نمل یونیورسٹی میں خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی