Author Topic: نمل یونیورسٹی ، آن لائن داخلہ فارم بھجوانے کی آخری تاریخ یکم جولائی مقرر  (Read 469 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نمل یونیورسٹی ، آن لائن داخلہ فارم بھجوانے کی آخری تاریخ یکم جولائی مقرر
اسلام آباد :  یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق تمام پروگرامز میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کے داخلہ ٹیسٹ لئے جائیں گے جن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نمل یونیورسٹی میں خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"