Author Topic: ضیاالدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات کاعمل مکمل  (Read 376 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ضیاالدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات کاعمل مکمل
کراچی: ان امتحانات کی خصوصیت شفافیت، غیرجانبداری اور اعتبار کے ساتھ نقل کلچر کی روک تھام تھی۔ ان امتحانات کیلئے کراچی کے تقریباً تمام علاقوں خصوصاً لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، نیو کراچی، گلستان جوہر، کیماڑ ی، اورنگی اور بلدیہ میں امتحانی مراکز بنائے گئے تھے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ 25جون2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"