نمل یونیورسٹی ، آن لائن داخلہ فارم بھجوانے کی آخری تاریخ یکم جولائی مقرر
اسلام آباد : یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق تمام پروگرامز میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کے داخلہ ٹیسٹ لئے جائیں گے جن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نمل یونیورسٹی میں خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مزید معلومات کے لئے یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی