PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 25, 2019, 01:04:24 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزسٹوڈنٹس سوسائٹیز کانفرنس
Post by: sb on June 25, 2019, 01:04:24 PM

پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزسٹوڈنٹس سوسائٹیز کانفرنس
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام آج سٹوڈنٹس سوسائٹیزکانفرنس منعقد ہوگی ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سروراور صوبائی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں خصوصی شرکت کریں گے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 25جون 2019ء کو شائع ہوئی