Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses

مكینیكل ٹیكنالوجی

(1/1)

Haji Hasan:
اس ٹیكنالوجی كا تعلق مشینوں كے كل پرزوں سے ہے۔یعنی پرزوں كی تیاری ،مرمت اور فٹنگ وغیرہ كا تعلق مكینكل ٹیكنالوجی سے ہے۔مكینیكل ٹیكنالوجی كا میدان بہت وسیع ہے۔اندرون ملك اور بیرون ملك تعمیراتی اور صنعتی اداروں میں مكینكل ڈپلومہ ہولڈرز كی كھپت سویع پیمانے پر ہوتی ہے ۔اس میدان میں ترقی اور روزگار كے اچھے مواقع موجود ہیں ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version