Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses
میڈیكل ٹیكنالوجی
(1/1)
Haji Hasan:
ہسپتالوںاور مراكز صحت میں میڈیكل آلات كے بڑھتے ہوئے استعمال كی وجہ سے حال ہی میں یہ ٹیكنالوجی پاكستان میں متعارف كرائی گئی ہے۔ایك نئی اور ترقی یافتہ ٹیكنالوجی ہونے كی وجہ سے كمپیوٹر ٹیكنالوجی كی طرح اس ٹیكنالوجی میں بھی تیز رفتار ترقی كے اچھے روزگار كے شاندار مواقع موجود ہیں ۔
اوپر ہم نے چند عام لیكن اہم ترین ٹیكنالوجیز كا تعارف پیش كیا ہے اب ہم آپ كو تین سالہ ڈپلومہ كے متعلق ضروری معلومات فراہم كریں گے۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version