Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses
گورنمنٹ كالج آف ٹیكنالوجی رسول
(1/1)
Haji Hasan:
یہ كالج منڈی بہائو الدین كے نزدیك رسول نامی قصبے میں قائم كیا گیا ہے۔اس كا شمار پاكستان كے قدیم ترین ٹیكنیكل كالجوں میں ہوتا ہے ۔یہاں صرف سول ٹیكنالوجی كی تعلیم و تربیت ہی دی جاتی ہے۔یہ كالج سول ٹیكنالوجی میں پاكستان كا نمبر ایك كالج سمجھا جاتا ہے ۔اس كالج میں داخلے كے لیے میٹرك میں كافی زیادہ نمبروں كی ضرورت ہوتی ہے كیونكہ یہاں كا میریٹ بہت بلند ہے۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version