Crreer Planning In Pakistan > Technical and Vocational Training Courses

الیكٹرونكس ٹیكنالوجی

(1/1)

Haji Hasan:

چونكہ عام ٹیكنالوجیز میں زیادہ تر كام فیلڈ میں كرنا پڑتا ہے كام اور كام كے حالات بھی نسبتاًسخت ہوتے ہیں اس لئے یہ ٹیكنالوجیز خواتین كے لیے مناسب نہیں ہیں ۔البتہ الیكٹرونكس ٹیكنالوجی ایك خاصی نفیس اور احتیاط كی متقاضی ٹیكنالوجیز ہے۔لہذا مردوں كے ساتھ ساتھ خواتین كوبھی ترجیحی بنیادوں پر یہ ٹیكنالوجی سیكھنے كے مواقع مہیا كیے جاتے ہیں ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version