Education News / Students Organisation > Students Organisation In Pakistan

حفظ قرآن پر اضافی نمبرکو ختم نہ کیاجائے‘ جمعیت نظریاتی

(1/1)

AKBAR:

حفظ قرآن پر اضافی نمبرکو ختم نہ کیاجائے‘ جمعیت نظریاتی
جمعیت نظریاتی کے مرکزی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستار شاہ چشتی صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولوی رحمت اللہ حقانی نے کہاہے کہ حفظ قرآن پر اضافی نمبر کو ختم نہ کیا جائے
حفظ قرآن ایک اعلیٰ مرتبہ اور اعزاز ہے چیف جسٹس اس کی لاج رکھیں رہنمائوں نے کہاکہ عدالت میرٹ کی پامالی اور پوسٹوں کی خرید وفروخت کابھی نوٹس لے
تجربہ کی اہلیت رکھنے والے کواضافی نمبرز نہ دئیے گئے جبکہ نااہل کو رشوت کے بدلے اضافی نمبر مل جاتے ہیں حفظ قرآن پر اضافی نمبر قانونی ہونے کے باوجود یہ حق چھیننا جارہاہے ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version