PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on January 05, 2020, 05:18:47 PM

Title: یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلبا کے وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ
Post by: sb on January 05, 2020, 05:18:47 PM

یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلبا کے وفد کا پنجاب اسمبلی کا دورہ
لاہور:یونیورسٹی آف گلگت بلتستان سکردو کے طلباء کے 80 رکنی وفد نے وائس چانسلریونیورسٹی آف بلتستان، سکردو، گلگت بلتستانمحمد نعیم خاں عباسی کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ڈی جی پارلیمانی افیئرز عنایت اللہ لک نے وفد کا والہانہ استقبال کیا۔ ڈی جی نے کہا کہ ہمارے سٹوڈنٹس کا وژن غیر ملکی سٹوڈنٹس کی نسبت زیادہ وسیع ہے بشرطیکہ انہیں آگے بڑھنے کے مواقع میسر آئیں۔ڈی جی نے امید ظاہر کی کہ وفد میں شریک تمام طلباء اپنی عملی زندگی میں ملکی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دیں گے
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 05 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی