Author Topic: سرسید گورنمنٹ گرلز کالج میں ہفتہ طالبات  (Read 1580 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

 
سرسید گورنمنٹ گرلز کالج میں ہفتہ طالبات
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید گورنمنٹ گرلز کالج میں ہفتہ طالبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ منگل 27 جنوری کو مقابلہ حسن قرآت و نعت ، بدھ 28 جنوری کو اردو تقریری مقابلہ، جمعرات 29 جنوری کو انگریزی تقریری مقابلہ ، جمعہ 30 جنوری کو مقابلہ معلومات عامہ اور ہفتہ 31 جنوری کو ملی نغمات کا مقابلہ ہوگا۔

شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں