PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 31, 2020, 06:03:06 PM

Title: جامعات کو خصوصی کووڈ پیکیج دیاجائے :وائس چانسلرز
Post by: sb on October 31, 2020, 06:03:06 PM

جامعات کو خصوصی کووڈ پیکیج دیاجائے :وائس چانسلرز
 لاہور:کوروناوائرس کے پھیلاؤکے خدشے کے پیش نظرتمام سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ جامعات کو خصوصی کووڈ پیکیج فراہم کیا جائے تاکہ کیمپسز میں کورونا کے پھیلاؤکو روک سکیں
وائس چانسلرز کمیٹی کے آن لائن اجلاس میں کورونا کے خلاف حفاظتی لائحہ عمل پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیااور وائس چانسلرز نے ان کی متعلقہ جامعات میں طلبا، فیکلٹی اور سٹاف کو کورونا سے محفوظ رکھنے بارے جدید اقدامات پر روشنی ڈالی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 31 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی