PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PBTE => Topic started by: iram on July 24, 2012, 11:16:28 PM

Title: پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کا میٹرک ٹیک اور ووکیشنل نتائج کا اعلان
Post by: iram on July 24, 2012, 11:16:28 PM

پنجاب ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کا میٹرک ٹیک اور ووکیشنل نتائج کا اعلان

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے میٹرک ٹیک اور میٹرک ووکیشنل نتایج کا اعلان کر دیا، 38 فیصد امیدوار کامیاب ہوگئے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائنس بہاولپورکےمحمد کاشف رضا نے 988 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ عارف والا کے عامر مقبول نے 964 نمبرز کے ساتھ دوسری اور کوٹ سلطان لیہ کی نبیلہ یونس نے 910 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ حکام کے مطابق کامیابی کا تناسب 38 فیصد رہا۔