Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور ریجن میں نئے داخلوں میں کمی واقع ہوگئی  (Read 474 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور ریجن میں نئے داخلوں میں کمی واقع ہوگئی
لاہور:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور ریجن میں نئے داخلوں میں کمی واقع ہوگئی ، نئے تعلیمی سال میں داخلوں میں پچاس فیصد سے زیاد ہ کمی رپورٹ ہوئی ہے ۔ ریجن میں نئے تعلیمی سال پر ہونے والے داخلوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ میٹرک سے پی ایچ ڈی کی کلاسوں میں جہاں گذشتہ سال 35 ہزار سے زائد داخلے ہوئے تھے وہیں اس سال نئے داخلوں کے لیے صرف پندرہ ہزار کے قریب ہی داخلہ فارم فروخت ہوئے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"