Author Topic: انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 22 ستمبر کو جاری کیا جائے گا، حتمی شیڈول جاری  (Read 242 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 22 ستمبر  کو جاری کیا جائے گا، حتمی شیڈول جاری
لاہور:  انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 22 ستمبر شام 5 بجے جاری کیا جائے گا،، تعلیمی بورڈز نے حتمی شیڈول جاری کردیا اور لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز آج شام پانچ بجے میٹرک کے نتائج کا اعلان کریں گے،  بورڈز کی تاریخ میں پہلی بار پویشن ہولڈرز کا اعلان نہیں ہوگا۔

موٹروےزیادتی کیس،آئی جی پنجاب کیجانب سے اہم مراسلہ جاری
تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 22 ستمبر شام 5 بجے جاری کیا جائے گا،، تعلیمی بورڈز نے حتمی شیڈول جاری کردیا  اور

   میٹرک کے طلبہ و طالبات کیلئےبڑی خوشخبری ہے، بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے آج شام پانچ بجے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ میٹرک نتائج کے شیڈول کی منظوری تمام بورڈز کے چییرمینز کمیٹی میں دی گئی جس کی توثیق وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے کی۔

راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا ہےکہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج شام ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ تعلیمی بورڈز کی ویب سائیٹ پر میٹرک رزلٹ جاری ہوگا جبکہ طلباء متعلقہ بورڈز کے موبائل نمبر کے ذریعے سے بھی اپنا رزلٹ معلوم کر سکیں گے۔

پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جا رہا اور اس ضمن میں طلباء کی نمبروں کے ساتھ گریڈنگ بھی جائے گی۔ یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ برس پوزیشن ہولڈرز کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور طلباء کو نمبروں کی بجائے گریڈز دینے کی پالیسی کی منظوری دی گئی تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"