نہم جماعت کی رجسٹریشن تاریخ میں پھر توسیع کا امکان
ملتان : جس پر آخری تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کی گئی مگر سکولز سربراہان اور طلبہ کے مطابق 15ستمبر سے سکولز کھلے ہیں اور بچے ایک دن چھوڑکر ایک دن سکول آرہے ہیں تو آخری تاریخ میں مزید توسیع کی جائے ۔اس پر تعلیمی بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ میں مزید توسیع کا امکان ہے جو15اکتوبر ہو سکتی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی