PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => K.E Medical College => Topic started by: AKBAR on December 10, 2021, 01:05:12 PM

Title: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سپورٹس گالا
Post by: AKBAR on December 10, 2021, 01:05:12 PM
Sports gala at King Edward Medical University

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سپورٹس گالا
)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں 161 ویں سپورٹس گالہ ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال جبکہ گیسٹ آف آنر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر احمد جاوید قاضی اور سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم محمد یوسف تھے،
 انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈزکے حوالے سے عوام فیصلے کے منتظر ہیں۔