PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 02, 2020, 03:00:29 PM

Title: آن لائن کلاسز سے طلبہ کا وقت ضائع ہونے سے بچا لیا
Post by: sb on October 02, 2020, 03:00:29 PM

آن لائن کلاسز سے طلبہ کا وقت ضائع ہونے سے بچا لیا
فیصل آباد: شیڈول کے مطابق کامیابی سے اپنے تکمیل کو پہنچی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں ۔لیکن اس کے باوجود تعلیمی نظام میں آن لائن کلاسز کے اجرا کو بروقت یقینی بنا کر طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  فیصل آبادکی ویب سائٹ پر مورخہ  02 اکتوبر2020 کو شائع ہوئی