Author Topic: سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں عیدکی تعطیلات کااعلان  (Read 592 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں عیدکی تعطیلات کااعلان
ملتان:محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل و ڈینٹل کالجوں،نرسنگ و الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں موسم گرما کی تعطیلات 4 جون سے 14 جون تک ہوں گی تاہم میڈیکل تعلیمی اداروں کی ٹیچنگ فیکلٹی ملحقہ ہسپتالوں میں شیڈول کے مطابق ڈیوٹی دے گی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"