PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on June 24, 2019, 12:10:07 PM

Title: جامعہ کراچی فارم کی آج آخری تاریخ
Post by: sb on June 24, 2019, 12:10:07 PM

جامعہ کراچی فارم کی آج آخری تاریخ
جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی ،
کراچی : ایم ایس( سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم آج بروز پیر 24جون2019 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ24جون  2019ء کو شائع ہوئی