جامعہ کراچی فارم کی آج آخری تاریخ
جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی ،
کراچی : ایم ایس( سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم آج بروز پیر 24جون2019 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ24جون 2019ء کو شائع ہوئی