Author Topic: پنجاب کے سکولوں میں گرمی کی تعطیلات میں اضافہ  (Read 613 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
In Punjab Increase schools summer vacations
پنجاب کے سکولوں میں گرمی کی تعطیلات میں اضافہ
لاہور: حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، گرمی کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے قیاس آرائیاں دور کرنے کیلئے تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نو ٹیفکیشن کے مطابق گرمیوں کی تعطیلات میں 15 جولائی تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کا اطلاق نجی و سرکاری دونوں سکولوں پر ہوگا۔