Author Topic: ایف ایس سی امتحان ‘محمد انس کی ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن  (Read 544 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایف ایس سی امتحان ‘محمد انس کی ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن
شاور: قبائلی ضلع مہمند تحصیل صافی سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑی کے طالب علم محمد انس صدیقی ولد محمد بشیر خان نے ایف ایس سی کے سالانہ امتحان میں 852نمبر لے کر ضلع مہمند میں پہلی پوزیشن حاصل کی،جبکہ محمد انس صدیقی مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا  پشاو ر31 ایڈیشن جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"