PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PEC => Topic started by: sb on January 17, 2019, 12:33:48 PM

Title: 5th & 8th Class Exam 2019 Roll no
Post by: sb on January 17, 2019, 12:33:48 PM

5th & 8th Class Exam 2019 Roll no
پنجاب ایگزامینشن کمیشن امتحانات کی رولنمبرسلپیں
ملتان: پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے زیر اہتمام 5 ویں اور8ویں کے امتحانات کی رولنمبرسلپیں جاری کردی گئیں ،
 بتایا گیا ہے کہ پیک کے امتحانات آئندہ ماہ سے شروع ہوں گے جس کےلئے امیدواروں کی رولنمبرسلپیں جاری کردی گئیں متعلقہ سکول حکام اپنے کلسٹر سنٹر سے رولنمبر سلپیں حاصل کرسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 17 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی