Author Topic: کراچی میٹرک کے امتحانات پرانے شیڈول کے مطابق ہونگے  (Read 660 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی میٹرک کے امتحانات پرانے شیڈول کے مطابق ہونگے
 محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق نرسری تا آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون 2021 کو لیے جائیں گے، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہوں گے جو 15 جولائی تک جاری رہیں گے جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 28 جولائی کو شروع ہوں گے جو 16 اگست تک جاری رہیں گے۔دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر 15 جون تک تمام امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا۔