Author Topic: پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کااگست میں انرولمنٹ نہ کرنے کافیصلہ  (Read 365 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کااگست میں انرولمنٹ نہ کرنے کافیصلہ
لاہور:پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے پارٹنر سکولوں کورواں برس نئے طلبہ کو سکولوں میں داخلہ دینے کی اجازت نہیںدی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے رواں برس اگست کے مہینےمیں انرولنمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی وجہ فنڈز کی کمی بتائی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے پیف کے حکام نے کہا ہےکہ حتمی فیصلے کے لیے محکمہ سے ہدایات طلب کی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"