Author Topic: تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کا تقرر،سمری سیکریٹری بورڈز اوریونیورسٹیزکے حوالے  (Read 278 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کا تقرر،سمری سیکریٹری بورڈز اوریونیورسٹیزکے حوالے
کراچی : سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کی تقرری کی سمری وزیر اعلیٰ ہاؤس اور چیف سیکریٹری سے منظوری کے بعد سیکریٹری بورڈز اور یونیورسٹیز کے پاس پہنچ گئی

 باخبر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے ۔ انٹرویوز کے بعد تعیناتی حساس اداروں کی کلیئر نس سے مشروط کی گئی تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"