زکریا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان
ملتان: زکریا یونیورسٹی نے ایم اے ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا
،داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون ، ڈبل فیس کے ساتھ 18 جون ، تین گنا فیس امتحان سے ایک ہفتہ قبل جمع کرائی جاسکتی ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی