Author Topic: جامعہ زکریا، ضمنی امتحان کیلیے داخلہ فارم ارسال کرنے کا شیڈول  (Read 547 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا، ضمنی امتحان کیلیے داخلہ فارم ارسال کرنے کا شیڈول
ملتان: جامعہ زکریا نے ایم اے،ایم ایس سی ،ایم کام حصہ اول و دوئم ضمنی امتحان 2019ءکے امیدواروں کے لیے داخلہ فارم ارسال کرنے کا شیڈول جاری کردیا ہے،شیڈول کےتحت بغیرلیٹ فیس داخلہ فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ 10جون،دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ18جون جب کہ تین گنا فیس کے داخلہ فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ تک ہوگی۔جامعہ زکریا نےایم اے کی امتحانی فیس 3500روپے ، ایم ایس سی اور ایم کام کی امتحانی فیس4000روپے مقرر کی ہے۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"