Author Topic: آغا خان میڈیكل یونیورسٹی كراچی  (Read 4707 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
آغا خان میڈیكل یونیورسٹی كراچی
« on: November 16, 2007, 04:14:28 PM »
یہ پاكستان كی واحد میڈیكل یونیورسٹی ہے جس میں نرسنگ كالج ،میڈیكل كالج اور سپیشلایزیشن كے شعبے قائم ہیں ۔یہ یونیورسٹی اور اس سے ملحقہ دیگر ادارے عالمی معیار كے مطابق ہیں ۔مزید معلومات یونیورسٹی كے پراسپیكٹس سے حاصل كی جاسكتی ہے۔