Author Topic: ایف ایس سی كے بعد مزید تعلیم كے مواقع  (Read 4517 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ایف ایس سی پری میڈیكل كے بعد ایم بی بی ایس یا بی ڈی ایس كے علاوہ بھی كئی شعبوں میں مزید تعلیم حاصل كی جاسكتی ہے ۔

﴿١﴾   بی ایس سی

ایف ایس سی پری میڈیكل كے بعد آپ كے كسی بھی ایسے كالج سے جہاں ڈگری كی سطح پر سائنس كی كلاسیں ہوں بی ایس سی میڈیكل كرسكتے ہیں۔آپ كو بی ایس سی كے بعد میڈیكل كالج میں داخلہ مل سكتا ہے ۔