PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 14, 2020, 03:35:55 PM

Title: فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Post by: sb on December 14, 2020, 03:35:55 PM

فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
 کراچی : ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کیلئے نہم و دہم جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں یکم جنوری 2021 جبکہ دہم جماعت کے امتحانی فارم کی تاریخ میں 8 جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کردی
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کیلئے نہم و دہم جماعت کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں یکم جنوری 2021 جبکہ دہم جماعت کے امتحانی فارم کی تاریخ میں 8 جنوری تک بغیر لیٹ فیس توسیع کردی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  کراچی کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی