Author Topic: لا کالج کراچی کے طالب علم کو قتل کر دیا  (Read 829 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

لا کالج کراچی کے طالب علم کو قتل کر دیا

خیرپورناتھن شاہ: انڈس ہائی وے پر نصیرآباد کے قریب واقع جانی بند موڑ کے مقام پر نامعلوم مسلح ملزمان فائرنگ کرکے رادھن کے مقام پر رھنے والے موٹرسائیکل سوار لا کالج کراچی کے طالبعلم توفیق احمد المعروف ارسلان ابڑو کو قتل کرنے
 کے بعد موٹر سائیکل ،موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کرفرار ہوگئےجبکہ اطلاع ملنے پر نصیرآباد پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لینے کے بعد اسپتا میں پوسٹمارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالےکردی۔