کلاس کا باقاعد آغاز
زکریا یونیورسٹی کی جامع مسجدسٹاف کالونی، مدرسہ تعلیم القرآن میں کوروناوائرس کی چھٹیوں کے بعد حفظ القرآن الکریم کی کلاس کا باقاعد آغازہوگیا
ملتان :گزشتہ روز طلبا کی بڑی تعداد نے مدرسے میں حاضری دی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 08 اگست 2020 کو شائع ہوئی