Author Topic: ایم اے کے رجسٹریشن کی تاریخ میں 26 مئی تک توسیع  (Read 2102 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male

ایم اے کے رجسٹریشن کی تاریخ میں 26 مئی تک توسیع
   

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی نے اعلان کیا ہے کہ ایم اے، ڈبل ایم اے اور امپروومنٹ آف ڈویژن کے خواہشمند بیرونی طلبہ کے سالانہ امتحانات 2007ء، 9 جون سے شروع ہو رہے ہیں، کے لئے رجسٹریشن فارم 350 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 26 مئی (صرف ایک دن کیلئے) توسیع کر دی گئی ہے۔ # جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز کے پرنسپلز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکیڈمک کونسل کا اجلاس جمعرات 12 جون دوپہر 2:30 بجے آرٹس آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں ڈگری کے سالانہ امتحانات 2008ء کے شیڈول اور اس سے متعلق دیگر امور زیر غور آئیں گے

   

شکریہ جنگ