PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Minhaj International University => Topic started by: sb on July 31, 2019, 01:09:10 PM

Title: منہاج یونیورسٹی میں اقتصادی بحران کے حل پر سیمینار
Post by: sb on July 31, 2019, 01:09:10 PM

منہاج یونیورسٹی میں اقتصادی بحران کے حل پر سیمینار
اہور: فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ فنانس منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام "پاکستان کے اقتصادی بحران کے حل کے لئے مدینہ کے اقتصادی ماڈل سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے " کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر محمد شاہد سرویا، سابق چیف منیجر سٹیٹ بینک محمد منیر احمد ،سابق ایڈمنسٹریٹر آفیسر سٹیٹ بینک محمود الحق امجد نے شرکت کی
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 31جولائی 2019ء کو شائع