Author Topic: منہاج یونیورسٹی میں اقتصادی بحران کے حل پر سیمینار  (Read 336 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

منہاج یونیورسٹی میں اقتصادی بحران کے حل پر سیمینار
اہور: فیکلٹی آف اکنامکس اینڈ فنانس منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام "پاکستان کے اقتصادی بحران کے حل کے لئے مدینہ کے اقتصادی ماڈل سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے " کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر محمد شاہد سرویا، سابق چیف منیجر سٹیٹ بینک محمد منیر احمد ،سابق ایڈمنسٹریٹر آفیسر سٹیٹ بینک محمود الحق امجد نے شرکت کی
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 31جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"