Author Topic: محکمہ ایجوکیشن کا پرائمری سکول کے اساتذہ کو انگریزی سکھانے کا فیصلہ  (Read 359 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ ایجوکیشن کا پرائمری سکول کے اساتذہ کو انگریزی سکھانے کا فیصلہ
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرائمری سکول کے اساتذہ کو انگریزی سکھانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے برٹش کونسل کے تعاون سے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کو انگریزی زبان کے کورسز کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ہر ڈسٹر کٹ سے اساتذہ کا انتخاب کیا جائیگا، 60گھنٹوں کے کورس میں ایک ہفتے میں 30 گھنٹے مکمل کرنے ہونگے ۔ کورس شروع ہونے سے پہلے اور بعد میں اساتذہ کا ٹیسٹ لیا جائے گا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"