Author Topic: ننکانہ صاحب ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ننکانہ میں سمر کیمپ  (Read 372 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ننکانہ صاحب ووکیشنل انسٹیٹیوٹ ننکانہ میں سمر کیمپ
ننکانہ صاحب: چیئرمین ٹیوٹا حافظ فرحت عباس کی زیر نگرانی ، جنرل منیجر آپریشنز عامر عزیز کی کاوشوں سے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا شیخوپورہ /ننکانہ صاحب یونس شاکر کی سرپرستی میں پرنسپل فوزیہ بانو کے زیر سایہ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین ننکانہ صاحب میں پہلی مرتبہ ٹیوٹا کلاسز کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ سمر کیمپ میں طالبات کو 2 ماہ کے دورانیہ کے شارٹ کورسز کرائے جائیں گے ، ان کورسز میں بیوٹیش، سرٹیفکیٹ ان کمپیوٹر ایپلی کیشن ،ڈومیسٹک ٹیلرنگ شامل ہیں ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ننکانہ صاحب ایڈیشن میں مورخہ 29جون 2019ء کو شائع ہوئ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"