PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on November 23, 2019, 12:49:41 PM

Title: نویں کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کا باب ختم کرنا افسوسناک
Post by: sb on November 23, 2019, 12:49:41 PM

نویں کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کا باب ختم کرنا افسوسناک
جوہرآباد: بلدیہ جوہرآباد کے سابق وائس چیئرمین حاجی محمد صادق کھچی نے کہا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کے عقیدے کا باب ختم کرنا افسوسناک ہے ۔ اگر حکمران اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں تو اُنھیں اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا ہوگا۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا جوہرآباد ایڈیشن مورخہ 23 نومبر 2019ء کو شائع